Pakistan

  • feeds.bbci.co.uk
  • 16 hours ago

انڈیا کی شمال مشرقی ریاست تری پورا میں مبینہ طور ایک سینئیر فوجی اہلکار کے حکم پر صحافی کو قتل کرنے کے واقعےکے بعد متعدد علاقائی اخبارات نے بطور احتجاج اپنے ادارتی صفحات میں خالی جگہ چھوڑ دی۔

  • feeds.bbci.co.uk
  • 17 hours ago

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا میں حکام کے مطابق حیات آباد میں زرغونی مسجد کے قریب ایک دھماکے میں ایڈیشنل آئی جی ہیڈ کوارٹر اشرف نور ہلاک ہو گئے ہیں۔

  • feeds.bbci.co.uk
  • 1 day ago

زمین کی رات کے وقت خلا سے لی گئی تصاویرپر کی گئی ایک تحقیق سے ظاہر ہوتا ہے کہ ہر سال مصنوعی روشنیاں زیادہ پھیل رہی ہیں۔

  • feeds.bbci.co.uk
  • 1 day ago

پاکستانی فلم ورنہ میں ماہرہ کے علاوہ باقی اداکاروں کے لیے وہ ٹھوس کردار ہی نہیں لکھے گئے جن میں اُن کو اپنی صلاحیت دکھانے کا موقع ملتا: حسن زیدی کا تجزیہ پڑھیے

  • feeds.bbci.co.uk
  • 2 days ago

معروف گلوکارہ قرۃ العین بلوچ نے ایک ٹویٹ کیا جس میں انھوں نے پاکستان تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خان کے لیے انتہائی غیر مہذب الفاظ استعمال کیے ہیں۔

  • feeds.bbci.co.uk
  • 2 days ago

قومی اسمبلی میں منگل کے روز عددوں کا کھیل (نمبرز گیم) تو مسلم لیگ ن جیت گئی لیکن حکمران جماعت کے بعض حلقوں میں آج بھی یہ سوال زیر بحث ہے کہ نواز شریف نے جو بڑی سیاسی لڑائی چھیڑ رکھی ہے اس میں آخری فتح کس کی ہو گی؟

  • feeds.bbci.co.uk
  • 3 days ago

’پدماوتی‘ میں ایک افسانوی کردار پیش کرنے کے خلاف احتجاج ہو رہا ہے، لیکن اس فلم کے ولن خلجی ہیں، کیا واقعی وہ ولن تھے یا تاریخ کچھ اور کہتی ہے؟

  • feeds.bbci.co.uk
  • 3 days ago

ایک مصری گلوکارہ اس جرم کی پاداش میں ایک ہفتے سے زیرِ حراست ہیں کہ وہ ایک میوزک ویڈیو میں زیر جامہ پہن کر آئیں اور اس دوران انھوں نے ایک کیلا معنی خیز انداز میں کھایا۔

  • feeds.bbci.co.uk
  • 4 days ago

ستاروں کے درمیان واقع خلا سے ایک سیارچہ نظامِ شمسی میں داخل ہوا ہے جس کے بارے میں سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ وہ اب تک معلوم اجرامِ فلکی میں سے سب سے زیادہ لمبوترا ہے۔